حجاب اعظم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سب سے بڑا پردہ جو درمیان میں حائل ہو، گہرا پردہ؛ سب سے بڑی رکاوٹ، قطعی خلوت۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سب سے بڑا پردہ جو درمیان میں حائل ہو، گہرا پردہ؛ سب سے بڑی رکاوٹ، قطعی خلوت۔